کیچ مندحملے کے بعد فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر ایک شہری کو جبری لاپتہ کردیا
byBalichistan'sToday-
0
پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حملے کے بعد فورسز نے مند ماہیر میں کئی گھروں پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر مند کے ایک شہری واحد ولد ولی داد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔