تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انور عرف چاکر 3 ماہ کیلے معطل۔ بی این اے



تنظیمی ڈسپلین کی خلاف ورزی پر انور عرف چاکر کو تین ماہ کے لیئے معطل کیا جاتا ہے تین ماہ کے اندر تنظیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے تو سخت ایکشن لیا جائے گا یہ بیان بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے جاری کی ہے ۔ 


ترجمان نے کہاہے کہ انھیں تنظیمی ڈسپلین کی خلاف ورزی پر تین ماہ کے لیئے معطل کیا جاتا ہے، اگر مزکورہ شخص تین ماہ کے اندرتنظیم کے سامنے پیش نہیں ہوا تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔


انھوں نے بیان میں کہاہے کہ بی این اے دوسرے مسلح  تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ مزکورہ شخص کو تنظیمی فیصلے تک اپنی تنظیموں  میں پناہ نہ دیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post