شال انجمن تاجران نے گراناز اور بچوں کی کھیتران ہاتھوں قتل خلاف 22 فروری کو شٹرڈاون کی کال دے دی



شال : انجمن تاجران بلوچستان کے مرکزی ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق بدھ 22 فروری 2023 کو  بلوچستان بھر میں معصوم گراناز اور انکے نوجوان دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کی  بہیمانہ قتل ،اور قاتل  عبدالرحمن کھیتران کے خلاف شٹرڈاون کا اعلان کر دیا ہے ۔


 ترجمان نے  بلوچستان بھر کے دکانداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ  ظلم بربریت کے خلاف دکانیں بند کرکے آواز اٹھائیں کیوں کہ ظلم کے خلاف  خاموشی گناہ کبیرہ  ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post