جھاؤ اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا ،بی ایل ایف

 


بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے جمعرات  26   جنوری کو آواران کے علاقے جھاؤ  نوندڑو میں نوکو  ہوٹل پر  قائم فورسز چوکی پر شام 7 بجے اسنائپر حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیاہے ۔


انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post