خضدار : خضدار سے ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہونے والے محمد ادریس ولد محمد ابرائیم سکنہ کھٹان لطیف آباد نامی شخص کی نعش جمعرات کو بسیمہ اور سوراب کے سرحد پر واقع کلغلی کے پہاڑوں سے بر آمد ہواہے ۔
مقامی لوگوں کے اطلاع پر لیویز فورس موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر سول ہسپتال بسیمہ منتقل کردیا ہے ۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہوا ہے کہ اس کے قتل کے محرکات کیاہیں ۔