ڈیرہ اللہ یار سینئر صحافی پر قاتلانہ حملہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

 


ڈیرہ اللہ یار سینئر صحافی جاوید دھرپالی  پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انھیں شدید زخمی کردیا  ، قاتلانہ حملہ میں انھیں  تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل منتقل کردیا گیا ہے ۔ 


پولیس نے مقدمہ درج کرکے قاتلوں کی گرفتاری کیلے ٹیمیں تشکیل دیکر ناکہ بندی شروع کردی ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post