کوہلو : 80 سالہ بلوچ سرمچار تاج محمد مری چار روز قبل انتقال کرگئے۔ متوفی طویل عرصے سے بلوچ جہد سے منسلک تھے ، جبکہ اس دوران انہوں نے اپنے وطن سے ہجرت بھی کی۔
تاج محمد کا بنیادی تعلق کوہلو کے علاقے چمالنگ سے تھا۔ ان کے وفات پر مختلف حلقوں نے خاندان والوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔