سبی : اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گذشتہ رات سبی کے علاقے ڈھاڈر میں صبری کے مقام پر پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور کے ایک پوسٹ کو راکٹوں و دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے حکام نے تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کئے گئے ہیں۔