خضدار حادثہ ایک خاتون ھلاک ، خیبر پختونخواہ میں لڑکے نے لڑکو قتل کرکے خودکشی کرلی

 


خضدار تحصیل کرخ گل بھٹ سے سن چکو جانے والے باراتیوں کی ٹریکٹر ٹرالی  سے ایک خاتون  گرکر ھلاک  ہوگئیں۔ 


دریں اثناء  خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ طور پر رشتے کے تنازع  پر لڑکے نے   لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خود کو  گولی مار کر خودکشی کر لی۔ 


بتایا جارہاہے کہ  دونوں قریبی رشتہ دار ہیں، پولیس کے مطابق لڑکی کی اگلے ماہ شادی طے تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post