ضلع خاران میں 3.7 شدت کا زلزلہ


بلوچستان کےضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، 

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرشدت 3.7 اور گہرائی20کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، 

جبکہ زلزلے کا مرکزخاران کے جنوب28کلومیٹردورپہاڑی سلسلہ تھا۔ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے ۔ 


اس کے علاوہ ہرنائی اورگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post