خضدار: قابض پاکستانی فوج پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے  ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے جاری بیان میں فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہداری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ سرمچاروں نے خضدار شہر میں کٹھان پُل کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کی چیک  پوسٹ کو ایک دستی بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا، جب دشمن اہلکار چوکی کے باہر جمع تھے۔


انھوں نے کہاہے کہ بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس  کے نتیجے دشمن فوج کے چار اہلکار زخمی ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post