شاپک نامعلوم مسلح افراد نے فورسز چوکی کو نشانہ بنادیا




کیچ کے علاقہ  شاپک سے تازہ ترین اطلاع کے مطابق رات دس بجے  نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز کے قائم چوکی پر راکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر بحفاظت فرار ہوگئے ہیں ۔  


علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ کافی دیر تک چوکی فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنائی دی ہے ، 

خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post