Home خضدار باغبانہ تھانہ کو مسلح افراد نے آگ لگادی ایس ایچ او زخمی byBalichistan'sToday -September 22, 2026 0 خضدار ( نامہ نگار) خضدار کے علاقے باغبانہ میں مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی حملے میں تھانے کے ایس ایچ او اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے. Facebook Twitter