پنجگور سے ایک شخص فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ



پنجگور تسپ سے قاسُم ولد خلیل احمد کو گذشتہ روز جمعرات کے دن دوپہر کے وقت فرنٹیئر کور ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے  گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لینے بعد  گِرفتار کرکے جبری  لاپتہ کر دیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post