سنجاوی کے علاقے پوئی شریف میں مسلح افراد نے عزیزاللہ ولد پائیدین دمڑ کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ۔
علاوہ ازیں حب سٹی تھانہ کی حدود میں گزشتہ رات اسد چوک براہوئی نگر میں رہائش پذیر بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کے سابق چیئرمین نیشنل پارٹی کے رہنماء ایڈوکیٹ واحد رحیم بلوچ کے گھر پر مسلح کا سواروں نے ہوائی فائرنگ کی ۔