بولان( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع بولان میں نامعلوم افراد نےپولیس اسٹیشن کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔
اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد پولیس اسٹیشن مچھ کو آج رات اس وقت دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جب پولیس اہلکار باہر کھڑے تھے۔
تاہم نقصانات کے حوالے سے تفصیلات نہیں مل سکے ہیں ۔
حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔