کیچ کے علاقے سامی میں سی پیک شاہراہ پر نامعلوم افراد نے ایف ڈبلیو او کے حفاظت پر معمور اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے آیا ہے نہیں کسی آزادی پسند تنظیم نے قبول کی ہے ۔