مستونگ مین بازار سے ایک نوجوان فورسز ہاتھوں جبری لاپت

 


 مستونگ : ضلع خضدار کے علاقے زہری کے رہائشی نوجوان غلام فاروق ولد محمد وارث کو 27 نومبر 2022 کو   پاکستانی فورسز و سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے اسے مستونگ کے  مرکزی شاہراہ سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔


نوجوان کے حوالے سے تاحال کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post