تمپ: اسنائپنگ حملے میں دشمن فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ۔ بی ایل ایف

 


بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے علاقے تمپ میں اسنائپنگ حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے  بدھ تیس نومبر کو  مند،تمپ میں  حمزئی  کاسگانی کور میں قائم دشمن فوج کی چوکی پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post