سبی: تحصیل لہڑی کے علاقہ بختیار آباد ڈومکی کی میں بازار میں دو مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناپر فائرنگ کرکے لکھمیر خان بنگلزئی نامی شخص کو ھلاک کردیا جبکہ جوابی فائرنگ میں دونوں حملہ آور بلوچ خان اور برکت علی بنگلزئی بھی ہلاک ہوگئے۔
بعد ازاں لیویز فورس موقع پر پہنچ کر تینوں نعشیں تحویل میں لے لیا اور تفتیش کا آغاز کردیا ۔