بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تجابان کے آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبو ل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل رات آٹھ بجکر پینتیس منٹ پر سرمچاروں نے راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے کیمپ پر حملہ کیا۔
سرمچاروں نے کیمپ کو قریب سے نشانہ بنایا، جس سےدشمن فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن فورسز اور انکے معاون کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔