خضدار سے دو نوجوان جبری طور پر لاپتہ کردیئے گئے



خضدار کے علاقے گریشہ سے وہاں کے رہائشی نوجوانوں افضل ولد عباس اور نور خان ولد علی کو

 حکومتی حمایت یافتہ مسلح افراد نے رات گئے ان کے گھر سے اغوا کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ 


  جس کے بعد ان کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی ہیں ۔ 


آپ بھی جانتے ہیں کہ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندے فورسز کے ایماء پر لوگوں کو اغوا کرکے خفیہ طریقہ سے فورسز خفیہ اداروں کے حوالے کر جاتے ہیں ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post