ہرنائی کوئلہ کان میں دھماکہ 6 کان کن پھنس گئے



ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان دھماکہ سے  بیٹھ گئی،  مائنز ریسکیو حکام نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلہ کان بیٹھنے سے 6 کان کنوں کے پھنس جانے کی تصدیق کردی ہے۔

مائنز ریسکیو کے مطابق کان کنوں کو نکالنے کےلیے امدادی کارروائیاں شروع کی جارہی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق کوئلہ کان بیٹھنے کا واقعہ میتھین گیس کے دھماکے باعث ہوا ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post