پنجگور میں فورسز پر دستی بم حملہ جانی مالی نقصان پہنچنے کی اطلاع



پنجگور :گزشتہ روز پنجگور شہر میں ہستپال چوک پر قائم پر پاکستانی فورسز کی چوکی کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔


دھماکے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔


علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد فورسز نے مذکورہ مقام کو جانے والے راستوں کی ناکہ کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post