بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقے منگچر میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے حفاظتی چوکی پر معمور اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کرکے دو دشمن اہلکار زخمی کردیئے۔
جیئند بلوچ نے کہا بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، مقصد کے حصول تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔