لسبیلہ میں گیس د ھماکہ، ایک شخص ھلا دو درجن کے قریب زخمی

 


لسبیلہ :  بیلہ منی اسٹاپ کے قریب ہوٹل میں گیس سلنڈر میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے آس پاس کے کئی دکانوں اور درجنوں موٹر سائیکلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔


لسبیلہ پولیس کے مطابق متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے دوسری جانب میونسپل کمیٹی اوتھل اور بیلہ کی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post