نیدر لینڈ : انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ بی این ایم

 


بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان کے اعلامیہ مطابق  نیدرلینڈز چیپٹر کی طرف سے 10 دسمبر ، انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ڈیم اسکوائر ایمسٹرڈم میں ایک بجے سے  2 بجے تک بلوچستان میں پاکستانی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

تمام سیاسی سماجی پارٹیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت آزادی پسند وں  سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post