کچھی بارودی سرنگ کے پھٹ جانے سے ایک شخص شدید زخمی



کچھی بولان کی سب تحصیل کھٹن کے گاؤں روستم کے روڈ لنک پر  زیر تعمیر پل پر مزدور کام رہے تھے  مختیار احمد نامی مزدور ریڑھی لے کر جارہا تھا کہ ریڑھی کی ٹائر چڑھتے ہی  دھماکہ ہوا  جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

مقامی انتظامیہ کی مطابق دھماکہ بارودی سرنگ کے پھٹنے سے پیش آیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post