قلات: پولیس پر بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی

 بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں قلات میں پولیس پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔



ترجمان کے بیان کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ رات قلات میں چشمہ پولیس ناکے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ 


انھوں نے کہاہے کہ اس بم حملے کی  ذمہداری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post