خاران: سٹی پولیس تھانے پر بم حملہ

 

خاران 


اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل مغرب کے بعد خاران شہر میں واقع سٹی پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔


علاقائی ذرائع کے مطابق حملے میں کسی قسم کی جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات نہیں ہیں۔


واضح رہے مذکورہ مقام پر اس سے قبل بھی حملے ہوچکے ہیں جنکی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند تنظیموں نے قبول کی ہیں، جبکہ آج کیے گئے اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post