ضلع کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ھلاک

ضلع کچھی کے علاقے ہفت ولی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ظفر علی ولد ترک علی اور علی حسن ولد عطر شاہ ھلاک ہوگئے ہیں افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لیویز انتظامیہ کا کہنا ہے واقعہ قبائلی دشمنی کا شاخسانہ ہے ، لیویز فورس مزید کاروائی کر رہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post