خضدار : روڈ حادثہ کا زخمی طالب علم چل بسا

خضدار : کراچی شاہراہ پر دو دن قبل پیر عمر کے قریب پک اپ گاڑی کار سے ٹکرائی تھی ،جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے ،بتایا جارہاہے کہ زخمیوں میں سے ایک نوعمر طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں ۔ دریں اثناء پاکستان کے شہر لاہور میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ٹرک سے گرنےوالا 49 سالہ کارکن ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post