کیچ مزن بند پاکستانی فورسز کی آپریشن تیسرے روز بھی جاری جنگلات جلائے جانی کی اطلاع

 


کیچ: دشت اور  منْد کے درمیانی پہاڑی علاقہ مزبند  میں پاکستانی فورسز کی زمینی آپریشن آج تیسرے روز بھی جاری ہے ۔


ہمارے نمائندے کے مطابق فوجی بربریت دوران فورسز  مشہور مختلف ندی نالوں  برت کور ،زیارت کور، ندروکی، مزاتی کور، نیمگو، فاطو سمیت  جکی اور آس پاس کے دیگر چھوٹی بڑی ندی نالوں میں ، مزری ،گز شیشار اور دیگر درخت اور جنگلی پودے جلا رہی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post