پنجگور: قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے




بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے گذشتہ شب پنجگور شہر میں فیضوک چوک پر ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔


انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن اہلکاروں پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغے، جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ چوکی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔


 اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور دشمن کے مکمل انخلاء تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post