ستم دیدہ محکوم اقوام کے لیے متحد ہونے کا وقت آ پہنچا ہے۔ حیر بیار مری



بلوچ قومی رہنما حیر بیار مری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر لکھا ہے کہ قابض قوتوں نے بلوچوں اور کردوں کیلئے بلوچستان اور کردستان کی سرزمینوں کو گوشت پیسنے کی چکی میں تبدیل کردیا ہے۔


بلوچ رہنما نے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ بین الاقوامی برادری ہماری مصیبتوں کو دیکھ تو رہی ہے لیکن صُمٌّ بُكْمٌ کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔


اب وقت آ چکی ہے کہ تمام ستم دیدہ محکوم اقوام متحد ہوکر اپنے دشمنوں سے نجات حاصل کریں ۔

 

Post a Comment

Previous Post Next Post