سوراب میں گیس لیگج سے دھماکے میں میاں بیوی دو بچوں سمیت جھلس کر شدید زخمی

سوراب کلی میروانی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس میں میاں،بیوی اور دو کمسن بچے بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال سوراب میں ابتدائی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے شال منقل کردیا گیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post