کیچ مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ہے

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز پر کیچ زامران میں سُھر کوْر کے مقام پر اس وقت مسلح افراد نے حملہ کیا جب وہ گولڈ سمڈ لائن پر خاردار تاریں لگانے میں مصروف تھے۔ حملے میں فورسز اہلکاروں کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے تاحال اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post