بی این ایم نے 13 نومبر شہدائے بلوچستان کو منانے حوالے اعلامیہ جاری کردی

بلوچستان نیشنل موومنٹ بی این ایم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 13 نومبر یوم بلوچ شہداء کے موقع پر بی این ایم بلوچستان سمیت دنیا بھر میں پروگرامات کا انعقاد کرے گی۔ ترجمان نے تمام چیپٹرز اور زونز کو ہدایت کی ہے کہ وہ یوم شہداء کے حوالے سے سرکلز اور پروگرامات کا انقعاد کریں۔ انھوں نے کہاہے کہ 13 نومبر کو بی این ایم دو اہم پروگرامات براہ راست نشر کریں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post