تربت : موبائل کمپنی کا ٹاور نذر آتش



تربت نامعلو مسلح افراد نے پیروتگ سب تحصیل بل نگور میں  موبائل کمپنی کے ٹاور اور مشینری کو آگ لگاکر مکمل ناکارہ بناکر فرار ہوگئے۔ 


بتایا جارہاہے کہ  علاقے میں کمیونیکیشن کا سلسلہ منقطع ہوا ہے ۔ 


آخری اطلاع تک اب تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post