واشک : رخشاں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ایک شخص ھلاک

 



ضلع واشک کے علاقہ رخشان سرلوپ میں زمینی تنازعے میں دو گروپوں کا آپس میں جھگڑا فائرنگ کے نتیجے میں شیرینزہ پتک کے رہائشی حبیب احمد ولد عبدالرشید گولی لگنے سے شدید زخمی  ہوگئے  ،  زخمی کو ار ایچ سی ناگ پہچایا گیا جہاں طبی امداد دینے  کے بعد شال  ریفر کردیا گیا ، تاہم وہ بسیمہ کے مقام پر  زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے  چل بسے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post