کیچ منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی



ضلع کیچ پھلانی گھنہ میں آج دوپہر کے وقت  منی پٹرول پمپ  کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post