خضدار نال میں مسلح افراد نے قبائلی رہنماء کو قتل کردیا،سوئی میں دو پولیس اہلکار اغوا

 

خضدار/ سوئی ( نامہ نگار ) ضلع خضدار تحصیل نال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ قبائلی رہنماء حاجی غلام نبی سیاہ پاد ھلاک ،سردار اسلم بزنجو کا ایک محافظ زخمی ہوگیا ۔
تفصیالات کے مطابق خضدار نال میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، قبائلی رہنما غلام نبی سیاہ پاد جاں بحق، جبکہ دوسرے واقعے میں قبائلی سربراہ سردار محمد اسلم بزنجو کے رہائشگاہ پر فائرنگ سے محافظ زخمی ہوگیا۔

علاوہ ازیں سوئی میں ڈاکووں نے دو پولیس اہلکاروں ریاض مندوانی اور ہیبتان دیناری کے اغوا کرکے لے گئے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post