آواران بزداد میں بارودی سرنگ دھماکہ متعدد اہلکار ھلاک



آواران کے گاوں بزداد میں  نامعلوم افراد نے  بارودی سرنگ ذریعے فورسز پر حملہ کرکے انھیں جانی نقصان پہنچادیا ہے ۔ غیر مصدقہ اطلاع ہے کہ تین اہلکار اب تک جائعہ وقوع پر ھلاک ہوگئے ہیں اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

بتایا جارہاہے کہ کافلہ بزداد سے آواران جارہی تھی کہ نشانہ بنی ۔ 

تاہم اب تک کسی آزادی پسند مسلح تنظیم نے اس حملہ کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post