تربت سوزوکی کی ٹکر سے 45 سالہ شخص ھلاک ،سوزوکی ڈرائیور بے ہوش

تربت ایئر پورٹ روڈ پر سوزوکی اور موٹر سائیکل کےدرمیان تصادم میں موٹرسائیکل سوار 45 سالہ تاج محمد نامی شخص ھلاک ،جبکہ سوزوکی ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے ہیں ،جنھیں بے ہوشی کی حالت میں اسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post