وڈھ قیمتی پتھر کراچی لے جانے والی ٹرکوں پر حملہ

 

 


بلوچستان سے قیمتی پتھر اونے پونے دام  کراچی فروخت کرنے والے  تین ٹرکوں پر نامعلوم مسلح افراد نے وڈھ بازار کے قریب بدرنگ کے مقام پر فائرنگ کر کے  ان کے ٹائر  ناکارہ کردیئے ۔ جس کے بعد فرار ہوگئے ۔ 


واقعے کی فوری اطلاع کے بعد ایس ایچ او وڈھ اور لیویز فورس کے افسران نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔


آپ کو معلوم ہے اکثر بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قیمتی پتھر لے جانے والی ٹرکوں پر حملہ کرتے رہتے ہیں ،جن کا کہنا ہے کہ وہ بلوچستان کے مرد کی وسائل کو بے دردی سے قابض کو لوٹنے نہیں دیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post