کابل مسجد میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ھلاک ، ایک زخمی

 


افغانستان: کابل میں بدھ کی صبح پستول سے مسلح ایک شخص مسجد میں داخل ہوکر  اور اندر موجود نمازیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 5 افراد ھلاک جبکہ ایک زخمی   ہو گئے ہیں ۔


ھلاکتوں کا واقع ذاتی دشمنی بتایا جارہاہے ۔ تاہم قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post