جھل مگسی میں دو گروپوں میں تصادم 5سالہ ھلاک

 


جھل مگسی : اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزتحصیل جھل مگسی کے علاقے نغور میں مگسی برادری کے دو فریقین میں زمین کے تنازعے پر فائزنگ کا تبادلہ ہوا ۔ 


 جس کے نتیجے میں 5 سالہ بچہ محمد علی ولد نصیر اللہ مگسی موقع پر ھلاک ہوگئے ۔


لیویز فورس نے قاتلوں کی گرفتاری کیلے علاقہ کی ناکہ بند کرکے تلاش شروع کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post