واشک : ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ جانی نقصانات کی اطلاع



 واشک کے علاقے سکن میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد  نے پاکستانی فوج کے تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے  ایک ٹھکانے پر حملہ کردیا ،جہاں اس ٹھکانے پر موجود ریاستی فوج کے تشکیل کردہ مسلح کارندوں کو کافی جانی ومالی نقصان کا سامنا رہا ۔ 


جبکہ حملہ آوار بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔ 


کارندوں پر  حملے کی ذمہداری تاحال کسی آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کر لی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post