تربت : نوجوان شاہ مراد ولد دلمراد سکنہ کوشک بلیدہ تربت کے لواحقین کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ان کے ڈیتھ اسکواڈز کے کارندوں نے 15 جون 2019 کو اغوا کر لیا تھا، تاحال اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ وہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے، لہذا ہماری سوشل میڈیا میں آواز بن کر اسے ُ زندانون سے نکال نے کیلے کوشش کریں
#ReleaseShahMurad