Home زہری : فائرنگ سے خاتون اور اس کی مبینہ آشنا قتل byBalichistan'sToday -October 28, 2022 0 خضدار زہری گلینزر میں میر محمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی مسمات (س) اور اس کے مبینہ آشنا حضور بخش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اور فرار ہوگئے ۔ لیویز نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہے۔ Facebook Twitter